صحیح طریقہ یہ ہے کہ جوانی کے حسن کی حفاطت جوانوں کی طرح کی جائے نہ کہ بوڑھوں کی طرح ۔ یعنی ورزشی عادتیں اپنائی جائیں ۔ جوانی میں کیا پراٹھا کیا انڈا اور کیا اور، اور کیا اور۔
آپا اب تو ٹیکنالوجی کے زمانے کا عفریت کافی ثقافتی نشانیوں کو نگل چکا ہے ۔ اب تھرماس فلاسک اور تھرمل کپس رائج ہیں اور ہماری ٹیکوزیوں کے ساتھ ساتھ کئی ایک اقدار بھی قصہء پارینہ ہو گئیں ۔