نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروریات زندگی بھی تو وقت لے لیتی ہیں انسان کا ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو بھی فالودہ کھلائیں ؟ لیکن اس کی چونچ ٹھنڈی ہو جائے گی ۔ :rollingonthefloor:
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب و عجیب لفظ ہے جیسے کوئی ملنگ فالودہ کھا رہا ہو۔ ہم آپ کو آپ کی کیتلی جتنی بڑی پیالی فالودہ کھلائیں گے ۔ تخم بالنگاں ڈال کے۔
  4. سید عاطف علی

    فونٹ پہچاننے میں مدد کیجیے

    ارے ہاں واقعی۔ لیکن بقیہ چال ڈھال تو یکساں ہیں ۔شاید سوتیلا بھائی ہو۔:LOL:
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں اور سے کیسے آتے جب گھر پر ہی تھے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زائقہ لکھنا چاہیئے تھا بھئی آپ کو تو ۔
  7. سید عاطف علی

    فونٹ پہچاننے میں مدد کیجیے

    اپنی محفل والا نوٹو تو نہیں۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ہم آگئے ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    گانوں کا کھیل (3)

    گول گپے والا آیا گول گپے لایا ہنستا ہنساتا پھرے گلی گلی گاتا پھرے آیا رے دیکھو جی آیا رےے۔ چوری کرنا جرم ہے یارو محنت کر کے کھانا روکھی سوکھی کھا کے پیارے لمبی تان کے سونا۔۔۔ گول گپے والا آیا گول گپے لایا
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے کھائے مدت ہوئی۔ جی چاہتا ہے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھو بھئی جیم اور چے میں تو ایک ہی کا فرق تھا ،،، آپا کے جذبات دیکھو یہ ہوتی ہے محبت ۔۔۔
  12. سید عاطف علی

    مفتی صاحب ایکٹو ہیں آج۔۔۔ ذرا خیال سے بھئی ۔۔۔

    مفتی صاحب ایکٹو ہیں آج۔۔۔ ذرا خیال سے بھئی ۔۔۔
  13. سید عاطف علی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ارے یہ کیا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال رہی ہو ؟ ننہ کرو ایسا بھئی ۔
  14. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ نے بلند تخیل کی نزاکت کو پالیا !!!:airplane1:
  15. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیدھا راستہ بتانے والی صفت بھی تو شامل کیجیے ۔ :redheart:
  16. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ نہ کرے بٹیا ۔ ہمیشہ اجالوں میں رہو ۔شاد آباد ۔اور ساتھ ساتھ ۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی جہاں میں صورت خورشید جیتی ہو ۔ ادھر ڈوبی ادھر نکلی ۔ شاباش بقول علامہ یہ تو ایمان کی علامت ہوئی ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوری اگر زیادہ رقم کی ہو تو چور ۔ ورنہ سپاہی ۔ 😂😂😂
  19. سید عاطف علی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ایسوں کا کیا برف کی ضرورت جو قطب شمالی میں برف سے گھرے ہوں ۔
  20. سید عاطف علی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    برف کی ٹھیک رہیں گی پاکستان کے لحاظ سے ۔
Top