نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم میں آنے کی اجازت چاہتا ہوں
  2. خرم شہزاد خرم

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    جی وارث صاحب میں اسی بات کو مدِنظر رکھ کر بات کر رہا تھا کہ کچھ لوگ آزاد نظم کی وجہ سے علمِ عروض سے بھاگ جاتے ہیں اور نثری نظم یا آزاد نظم کو ہی شاعری سمجھ کر لکھنا شروع کر دیتے ہیں ابھی کچھ دن پہلے کی ہی بات ہے ہمارے علاقے میں ایک تنظم ہے نوائے ادب کے نام سے میں اس کا ممبر ہوں وہاں سے بہت کچھ...
  3. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    بہت خوب لیکن مین آفس میں ہوتے ہوئے بھی محفل کا چکر لگاتا رہتا ہوں
  4. خرم شہزاد خرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یوں تراشوں گا غزل میں تیرے پیکر کے نقوش وہ بھی دیکھے گا تجھے جس نے تجھے دیکھا نہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اچھا تو آپ کھانا کھانے کے لیے یہان آتے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا میں نے سنا ہے تابش صاحب بہت اچھے ہیں وہ مجھے معاف کر دے گے :grin:
  7. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی یہاں نیا نیا ہوں نا اس لیے اب دل تو کرتا ہے اکثر آنے کو جی خبر تو افسوس والی ہی ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اس بار پھر میں معافی چاہتا ہوں ویسے جب تک آپ ساتذہ کا سایہ ہے تب تک غلطی معاف ہے بعد میں دیکھا جائے گا شکریہ
  9. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں بھی کبھی کبھی ادھر نکل آتا ہوں آج راوپنڈی میں دھماکہ ہوا ہے آپ لوگو کو خبر ملی
  10. خرم شہزاد خرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    او معافی چاہتا ہوں میں کسی اور خیال میں تھا اک مدد سے میری ماں نہیں سوی تابش میں نے ایک بارے کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    لیکن لگتا ہے کے میں ہی آوں گا ان کے آنے سے پہلے اب پھر اختر صاحب
  12. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    فرخ نہیں جناب خرم ہی ہی اب اعجاز اختر صاحب
  13. خرم شہزاد خرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    فرقہ بندی ہے کہيں اور کہيں ذاتيں ہيں کيا زمانے ميں پنپنے کی يہی باتيں ہيں
  14. خرم شہزاد خرم

    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا

    جناب بہت خوب آپ کی غزل پڑھ کر بہت اچھا لگا بہت اچھی غزل ہے آپ کی اور خاص طور پر یہ شعر تو مجھے بہت اچھا لگا
  15. خرم شہزاد خرم

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    جی ہاں آپ کی بات پھتر پر لکیر ہے جی آپ نے درست فرمایا میں اکثر اکادمی ادبیات جاتا ہوں تو وہاں سے بہت کچھ سیکھنے کا ملتا ہے وہاں ایک صاحب ہے اختر رضا سلمی صاحب ان سے میری بات ہوئی تھی تو انھوں نے بھی یہی بات کہی تھی جو آپ نے کہی ہے لیکن بہت سارے اچھے اچھے شاعر ہے انھوں نے بھی نظم لکھیں ہیں...
  16. خرم شہزاد خرم

    یہ رات ختم ہو یا میری ذات ختم ہو (اصلاح درکار ہے)

    جی شکریہ آپ نے میری غلطی پر نظر ثانی فرمائی شکریہ جی ہاں یہ مری ہی ہے میں اس کو ٹھیک کر دیتا ہوں شکریہ
  17. خرم شہزاد خرم

    یہ رات ختم ہو یا میری ذات ختم ہو (اصلاح درکار ہے)

    السلام علیکم جناب میں آج پہلی دفعہ اپنی غزل اصلاح کے لیے ارسال کر رہا ہوں اور مجھے امید ہے کے میری حوصلہ افزائی کی جائے گی شکریہ خرم شہزاد خرم یہ رات ختم ہو یا مری ذات ختم ہو آ جائے نیند درد کی برسات ختم ہو کیسے گزرتے ہیں مرے دن رات بن ترے اظہار کرنے بیٹھوں تو نہ بات ختم ہو آنکھوں...
  18. خرم شہزاد خرم

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    جن سر آپ نے یہ بات تو 1000 فصد ٹھیک کہی ہے کیوں کے ہمارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے ہم جب بھی کسی کے پاس جاتے ہیں علمِ عروض کو سیکھنے کے لیے تو ہم کو ایسی ایسی باتیں بتائی جاتی ہے کہ ہم کو بہت ہی مشکل لگتا ہے جس کی وجہ سے نئے لکھنے والے علمِ عروض کو سیکھتے ہی نہیں اور میں نے بہت سے ایسے بھی...
  19. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم
  20. خرم شہزاد خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    شوہر کی بہت سی قسمیں ہوتی ہے کس شوہر کی بات کر رہی ہیں آپ ہونے کو تو اس شہر میں کیا کیا نہین ہوتا ۔۔۔۔۔؟؟؟/؟/
Top