الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
آپ نے جو ایک لینک میں غالب صاحب کے شعر سے مثال دی ہے
کچھ تو پڑھئے کہ لوگ کہتے ہیں
آج غالب غزل سرا نہ ہوا
اس شعر کو میں نے کچھ جگہ پر "نہ" کی جگہ فارسی والی "نے" کے ساتھ بھی پڑھا ہے
اس طرح
کچھ تو پڑھئے کہ لوگ کہتے ہیں
آج غالب غزل سرا نے ہوا
اس کے بارے میں مہربانی کر کے کچھ بتاے
جناب محترم محمد وارث صاحب آپ کی غزل پڑھی بہت اچھی لگی پہلے تو میرے طرف سے اتنی اچھی غزل پیش کرنے پر مبارک باد قبول کرے اور اس کے بعد
آپ اور محترم جناب اعجاز اختر صاحب کا بہت شکریہ آپ دونوں کی باتوں سے مجھ جیسے نا علموں کو آپ کی علٰی اور مفید پوسٹ پڑھنے کو ملی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا بہت...
بہت شکریہ اور آج کے بعد اچھی اچھی اور معلوماتی باتیں میں آپ کو بتاوں گا
پہلی بات کمرے کا دروازہ کھولے تو دو کام ہوتے ہیں ایک ہوا اندر آتی ہے اور دوسرا روشنی لیکن یہ کام دن کو کرے تو ):