جناب ایک دفعہ پھر شاکر صاحب کا شکریہ کہ جن کی وجہ سے ہم کو اتنا کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے
نوید بھائی کے تبصرے نے اس محفل میں جان ڈال دی ہے نوید بھائی بہت خوب آپ نے بہت اچھے انداز سے تنقید کی ہے جس سے ہم کو بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے بہت شکریہ اور جناب
اور جناب وارث بھائی آپ کہاں ہے آپ بھی...