السلام علیکم
جناب اصلاح سخن کے تمام ممبر سے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ لنک میں دی گی غزل
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9245
کیا اصلاح کے قابل نہیں یا کے اس قابل بھی نہیں کہ اس پر رائے دی جاے ایک ماہ ہونے کو ہے اس غزل کو ارسال کیے ہوئے تو ابھی تک کسی نے کوئی رائے نہیں دی اور...