السلام علیکم جناب محترم آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
ہمارے ہاں ایک بات تو بہت عام ہے بندہ بات کوئی کر رہا ہوتا ہے لیکن سننے والا یا پڑھنے والا اس کو کسی اور طرف لے جاتا ہے میں سب سے درخواست کروں گا جس مقصد کے لیے کہ تھریڈ شروع کیا گیا ہے اس پر عمل کیا جائے اور جو اس پر عمل نہیں کرنا چاہتا...