نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام جناب سب آ رہے ہیں تو کیا میں بھی آ جاوں اب کون آئے گا شاہد آپ
  2. خرم شہزاد خرم

    تھریڈ کیسے لکھوں

    جی بہت شکریہ شاہد میں‌لائبریری میں‌ہی تھا اس کے بعد میں‌نے آپ کی پسند کے سیکشن میں‌شاعری پوسٹ کر لی ہے شکریہ آپ کا جناب
  3. خرم شہزاد خرم

    فراز سکوت بن کے جو نغمے دلوں میں پلتے ہیں

    سکوت بن کے جو نغمے دلوں میں پلتے ہیں وہ زخمہء رگِ جاں توڑ کر نکلتے ہیں حضور آپ شب آرئیاں کریں لیکن فقط نمودِ سحر تک چراغ جلتے ہیں اگر فضا ہے مخالف تو زلف لہراؤ کہ بادبان ہواؤں کا رُخ بدلتے ہیں کوئی بھی فیصلہ دینا ابھی درست نہیں کہ واقعات ابھی کروٹیں بدلتے ہیں یہ پاسِ پیر مغاں...
  4. خرم شہزاد خرم

    فراز دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا

    دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا صبحدم چھوڑ گیا نکہتِ گل کی صورت رات کو غنچہء دل میں سمٹ آنے والا کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا تیرے...
  5. خرم شہزاد خرم

    فراز یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے

    یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے میں تہہِ کاسہ و لب تشنہ رہوں گا کب تک تیرے ہوتے ہوئے، اے صاحبِ دریا میرے مجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے کب کی نسبت پر مقدر میں وہی پیاس کے صحرا میرے...
  6. خرم شہزاد خرم

    جانشینِ جوہرِ آئینہ ہے خارِ چمن

    جانشینِ جوہرِ آئینہ ہے خارِ چمن صاف ہے ازبسکہ عکسِ گل سے گلزارِ چمن جانشینِ جوہرِ آئینہ ہے خارِ چمن ہے نزاکت بس کہ فصلِ گل میں معمارِ چمن قالبِ گل میں ڈھلی ہے خشتِ دیوارِ چمن برشگالِ گریۂ عشاق دیکھا چاہیے کھل گئی مانندِ گل سو جا سے دیوارِ چمن٭ تیری آرائش کا استقبال کرتی...
  7. خرم شہزاد خرم

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    محترم بہت خوب آپ کی شاعری بہت اچھی ہے بہت خوب
  8. خرم شہزاد خرم

    غزل۔ اس سے پیار کیوں کرتا؟

    جناب عمار بھائی آپ کی شاعری بہت کمال کی ہے بہت اچھی ہے میرے خیال میں تو وارث صاحب کی بات مان لے شکریہ
  9. خرم شہزاد خرم

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    جناب محترم آپ کی غزل پڑھی بہت اچھی لگی ماشاءاللہ بہت اچھا انداز ہے آپ کا امید ہے اس طرح اچھی اور میاری شاعری پڑھنے کو ملے گی شکریہ
  10. خرم شہزاد خرم

    اصلاح سخن ۔۔۔۔۔۔ چند تجاویز

    السلام علیکم مجھ کم سحن کی بھی نظر اس دھاگہ پر آج ہی پڑی ہے اور میں یہاں ہوں بھی نیا اب پتہ نہیں اس سلسلہ کا آغاز ہو چکا ہے یا ابھی ہونا باقی ہے جناب میں بھی شاعری کی بستی میں خاک چھانتا ہوں اور آپ جیسے گوہرِ نایاب کی تلاش میں رہتا ہوں مجھے امید ہے کے آپ جیسے اساتزہ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا...
  11. خرم شہزاد خرم

    آج کا شعر

    ہوتی اگر نصیب تیری دید کی خوشی کس دھوم سے مناتے ہم عید کی خوشی
  12. خرم شہزاد خرم

    تھریڈ کیسے لکھوں

    السلام علیکم جناب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہیں میں شاعری کے سیکشن میں جب شاعری پوسٹ کرنے کے لیے نیا تھریڈ بنانا چاہتا ہوں تو یہ پیغام آتا ہے فوٹو ٹیک81, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو : شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ،...
  13. خرم شہزاد خرم

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    خوب گزرے گی جب ملے بیٹھے گے شاعر دو بہت خوشی ہوئی جی آپ کی آمد پر
  14. خرم شہزاد خرم

    kea main new thread post nahi kar sakta

    oh sorry for that and thanks to all for help me
  15. خرم شہزاد خرم

    اسے کہنا

    جی آپ سے گزاریش ہے کے آپ اس نظم کے شاعر کا نام بھی لکھ دے تو بہتر ہو گا کیونکہ آپ تو جانتے ہی ہیں کے شاعر کا اصل نام اس کی شاعری سے ہی پچھانا جاتا ہیں اس لیے اگر ممکن ہو تو اس نظم کے شاعر کا نام لکھ دے اور اگر آپ کو ان کا نام نہیں پتہ تو پھر مجھے اجازات دے تو میں نام لکھ دیتا ہوں کوئی بات بورئ...
  16. خرم شہزاد خرم

    kea main new thread post nahi kar sakta

    Salam mary sath ye masla hai k main kisi bhi setion main thread banana chahon to nahi bana saktah on kea masla hai general dixcussion main ban geya hai to iss ley main ny yahn lekh deya hai plz reply
  17. خرم شہزاد خرم

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    بہت شکرہہ اور زینب بہن آپ کا بھی شکریہ
  18. خرم شہزاد خرم

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    ج شکریہ جناب
  19. خرم شہزاد خرم

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    ف جی میں‌کوشش کروں گا کچھ کرنے کی (: جی جہاں میں‌ ایک شاعری کا طالبِ علم ہوں ہو شاعری سیکھنے کے لیے بہت سارے فورم پر خاک چھانتا رہتا ہوں امید ہے یہاں سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو میلے گا شکریہ
  20. خرم شہزاد خرم

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    ی جناب میں راولپنڈی میں رہتا ہوں جناب
Top