کچھ کچھ مسئلہ طریقہ معلوم یا مانوس ہونے کا بھی تھا جبکہ زیادہ مسئلہ یہ تھا کہ خصوصی طور پر سائنسی مضامین کے اردو ترجمے کے لیے اکاؤنٹ بنایا تھا مگر دو تین مضامین جو شروع کیے تھے وہ کبھی مکمل نہ ہو پائے، وقت کی کمی کے ساتھ ساتھ ہماری غیر مستقل مزاجی کا ہاتھ بھی ہے کہ کئی کام ایک وقت میں شروع کر...