ابھی تو آگے بھی بہت کچھ لکھا گیا تھا اس موضوع پر ۔۔۔۔۔:p (لیکن چونکہ مجھے مجھے پوری طرح یاد نہ رہا تو نہ لکھا کہ کہیں مجھ سے اگزیجریشن نہ ہو جائے)
پڑھ کے پہلے تو میں دیر تک ہنستی رہی، پھر اسے کہا کہ اگر آپ کا یہ پیراگراف فیس بک پر پوسٹ کر دیں تو وائرل ہو جانا ہے، لیکن شرمندگی کی بات یہ ہے کہ...