آج میں نے سقراط کا ایک قول پڑھا، جو سراہا بھی، سیکھا بھی اور لیب میں اپنے کیبن کی وال پر بھی سٹکی نوٹ پر لکھ کر لگایا، جہاں نظر پڑتی رہے.
"If I am the wisest man," said Socrates, "it is because I alone know that I know nothing.
اس لڑی میں کافی مواد جمع ہو چکا ہے۔ فریقین کی جانب سے پیش کی گئی کچھ چیزیں خاصی غور طلب ہیں تاہم دونوں طرف سے کچھ جگہوں پر کچھ زیادہ ہی تنگ نظری بھی دکھائی گئی ہے۔ بہرحال آئیڈیاز پر غور کرنے کے لیے کچھ وقت لوں گی تاہم یہ دو بیسک سے سوالات اچانک ذہن میں آئے ہیں تو کر رہی ہوں ایک طالب علم کی حیثیت...