دوسری یا تیسری جماعت میں جب میں اپنے گاؤں والے سکول میں پڑھتی تھی، تب ایک ٹیم سکول میں آئی تھی۔ انہوں نے انگلی پر سوئی چبھوئی اور خون ایک سلائیڈ پر ڈالا۔ (کچھ دھندلا دھندلا سا یاد ہے)۔ بی پوزیٹیو تھا۔ میں اسے عام سا نہیں کہوں گی بجو! ہمارے زندگی کے دھارے میں تو ایک میسج ہے۔ ( بی پازیٹو!!! ) ;)...