نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    محفل کے جِن بھوت

    کس وجہ سے ایسا ہوا ہے کچھ علم ہے؟ میری نظر سے ایسا کوئی مراسلہ نہیں گزرا کہ ہادیہ ہرٹ ہوں!
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت تو یہ ہے کہ دل سے دعا کی ہے آپ کے لیے!
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو انعام چاہئیے، بتائیے عدنان بھائی!
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹہلتے ٹہلتے اس لڑی میں نظر فیصل آباد کے ذکر پر پڑ گئی تھی، اس لیے آگے بڑھایا. تاہم آپ کا خیال درست ہے، فیصل آباد میں ہی سکونت اختیار کر رکھی ہے.
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی اور یہ نام اس کی پلاننگ کرنے والے کے نام پر تھا. وہ انگریز تھا، محض اسی لیے نہیں بدلنا چاہئیے تھا.
  6. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے کہ پورہ نہیں ہے.
  7. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے وقتوں کی بات ہے، یہ شہر لائلپور کہلایا جاتا تھا.
  8. مریم افتخار

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    جب اتنے وقار موجود ہیں تو بہتر ہے اب آپ @الوقار رکھ لیں! :sneaky:
  9. مریم افتخار

    ایک سوال

    'رندوں' کیوں لکھا گیا ہے؟ شاید رندو ہونا چاہئیے.
  10. مریم افتخار

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    میں بھی اسی کے ذریعے استعمال کرنے پر ہی یہ کہہ رہی ہوں کہ سپیڈ اتنی کم آتی ہے کہ وٹس ایپ ہی استعمال کرنا پڑتا ہے.
  11. مریم افتخار

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    ایسا ہی ہے مگر وٹس ایپ کی اسپیڈ کافی تیز ہے مگر ٹیلی گرام کی وٹس ایپ کی نسبت اچھی خاصی کم ہے!
  12. مریم افتخار

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    پاکستان میں ٹیلی گرام بینڈ ہے جناب.
  13. مریم افتخار

    سادہ سا سوال ہے !

    گدھے کے سینگوں پر بیٹھ کر آتا ہے.
  14. مریم افتخار

    محفل کے جِن بھوت

    میں تو 'مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں' کی آواز کا انتظار کر رہی تھی!:silly:
  15. مریم افتخار

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید لاء اور مینجمنٹ میں مندرجہ بالا عنوان پر ریسرچ کا کیا تعلق؟
  16. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اتنی جلدی اپنے موڈ پر لکھنا تو ناممکن ہی ہے. تاہم کوئی اسائنمنٹ سر پر پڑی ہو تو ہو سکتا ہے!
  17. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں بھی اپنی غزلوں کی تعداد پانچ ہونے پر ایسا ہی کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں. :heehee:
Top