نویں جماعت کی اردو گرامر میں ایک محاورہ ہے، کل کچھ طالبات سب سے پوچھنے کے بعد خصوصی طور پر میرے پاس لے کر آئیں اس یقین کے ساتھ کہ مجھے تو اسکا مطلب ضرور ہی پتا ہوگا لیکن افسوس کہ مجھے بھی علم نہ تھا۔ اب ان سے کہا ہے کہ کل دیکھ کے بتاؤں گی۔ محاورہ کچھ یوں ہے:
"سیکھ دا کو دیجیے جا کو سیکھ سہائے...