نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    5 اور 6 کے درمیان نچلے گروو پہ ارسطو بن رہا ہے! :heehee:
  2. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے 2 نمبر کافی واضح چہرہ لگ رہا ہے۔
  3. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے لگتا ہے اس سے زیادہ ہی چہرے ہوں گے اس میں۔شاید یہی تصویر تھی ، چند سال قبل کافی زیادہ نکلے تھے مجھ سے۔ اب نظر کم زور ہو گئی ہے کچھ!
  4. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    Branched faces by Maryam Iftikhar, on Flickr
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام! :)
  6. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    غور سے مت دیکھیں۔ کسی بھی آرٹ کو آنکھیں چندھیا کے دیکھیں تو ٹھیک امیج بنتا ہے جو آرٹسٹ کہنا چاہتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آنکھیں چندھیا کے ایک سائیڈ سے گننا شروع کریں تو "گیارہ" ہو جائیں گے یا شاید اس سے زیادہ ہوں! مجھے گیارہ آ رہے ہیں۔
  7. مریم افتخار

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    عدنان بھائی! آپ نے ہر بار کی طرح ہمیں چونکا دیا ہے! سچ میں بہت بہت خوشگوار حیرت ہوئی آپ کی طرف سے اس لڑی کو دیکھ کر. شروعات تو ہوگئی ہے، اللہ تعالٰی آپ کے علم اور قلم میں مزید برکت عطا فرمائیں!! بہت زبردست شروعات ہے! میں آپ کے لیے بہت خوش ہوں!
  8. مریم افتخار

    دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

    یا اللہ!! یہ لڑی کیسے میری نظر سے اوجھل رہی!!! نہایت نہایت مشفق ہستی! اللہ تعالٰی ان کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیں! آمین ثم آمین!
  9. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور میرا معاملہ تو یہ ہے کہ دس کے دس تحریک آزادی کی مشہور شخصیات لگ رہی ہیں! :nerd:
  10. مریم افتخار

    پینٹنگ

    آج یاد آیا بڑے دن سے میں نے کچھ پینٹ نہیں کیا۔ ان شاء اللہ اس ویک اینڈ کرتی ہوں کچھ! ایک پینٹنگ کا بیک گراؤنڈ دو مہینے سے بنا پڑا ہے اس کے اوپر سکیچ کر کے مکمل کرتی ہوں۔
  11. مریم افتخار

    پینٹنگ

    اس تصویر سے مجھے تھوڑے تھوڑے فضل الرحمن صاحب بھی یاد آ گئے! :heehee:
  12. مریم افتخار

    پینٹنگ

    بہت خوبصورت کاوش! ایمی کو میرا پیار دیجیے گا! کس جماعت میں ہوگئی ہے؟
  13. مریم افتخار

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    میری اماں کےچاندی کے سیٹ کا ڈیزائن بھی اس سے بہت ملتا جلتا ہے۔ کیا یاد کروا دیا!
  14. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کپ کیک ہو!
  15. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دیر کو میں تو سمجھی تھی کہ اس لڑی میں ونڈو شوپنگ چل رہی ہے۔ :sneaky:
  16. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا لگتی کہیے، کون گاڑی خریدنے جا رہا ہے!
  17. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مؤخر الذکر معلوم ہوتا ہے !
  18. مریم افتخار

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    غزل تو مزیدار ہے ہی اس پر سبھی محفلین کے تبصرہ جات اور بھی مزیدار ہیں! تو ہم اپنا حصہ کیوں نہ ڈالیں!!! یہ غزل پڑھ کے ہمیں ایک اور غزل یاد آئی اور ایسا محسوس ہوا کہ کسی دل جلے نے اس کا جواب دیا ہو۔ :p :laughing:
  19. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خوش تو بالکل ہوں، لیکن جتنی خوشی ہونی چاہیے یا اس وقت صرف ایک ہی سائیڈ سوچنی چاہیے، ویسا نہیں ہے۔ پیچیدگیاں ہیں! :giggle:
  20. مریم افتخار

    (: (:

    (: (:
Top