اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے میں معاونت

مریم افتخار نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 24, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مجھے اردو وکیپیڈیا پر لکھتے ہوئے حوالہ جات دینے اور پوسٹنگ کے متعلق معاونت درکار ہے۔ دوسرے محفلین بھی اس لڑی میں اس حوالے سے اپنے مسائل یا ہمارے مسائل کا حل لکھ سکتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    حوالہ کیسے دیں
    مریم ، یہ بہت اچھا کیا کہ ایک دھاگہ کھول دیا جس پر ویکیپیڈیا معاونت پر کھل کر سوال و جواب ہو سکیں گے۔
    پوسٹنگ سے متعلق معاونت پر ایک اچھا لنک راسخ نے مجھے دیا تھا جو مل نہیں رہا ، امید ہے وہ اس دھاگے میں دوبارہ شیئر کر دیں گے۔

    حوالہ جات ترمیم ماخد میں ایسے کر سکتے ہیں۔ ریفرنس کے ابتدائی اور اختتامی ٹیگ کے درمیان جو لکھیں گے وہ حوالہ جات کے بعد ظاہر ہو جائے گا۔
    کوڈ:
    <ref> انور مسعود، شاخ تبسم ، ص 46  </ref>
    مضمون کے آخر میں حوالہ جات کے لیے عموما یہ کوڈ استعمال ہو رہا ہوتا ہے۔
    کوڈ:
    == حوالہ جات ==
    {{حوالہ جات}}
    
    حوالہ جات کی سرخی کے نیچے{{حوالہ جات}} کا سانچہ استعمال کرنے سے تمام حوالہ جات ترتیب سے مضمون کے آخر میں ظاہر ہو جاتے ہیں۔
    مزید تبصرہ @محمدشعیب ، عبیدرضا ، راسخ کر سکتے ہیں اور بہتر بتا سکتے ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 6, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اردو ویکیپیڈیا ٹیوٹوریل
    اردو ویکیپیڈیا ویب سائٹ پر مضمون لکھنے کے لیے ایک تفصیلی ٹیوٹوریل موجود ہے جس کا غالبا ترجمہ آموختار کے طور پر کیا گیا ہے۔

    اردو ویکیپیڈیا آموختار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آخری تدوین: ‏دسمبر 6, 2018
    • زبردست زبردست × 1
  5. راسخ

    راسخ محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
     
    • زبردست زبردست × 2
  6. راسخ

    راسخ محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy

اس صفحے کی تشہیر