نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مومن ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن

    بہت شکریہ محمد احمد صاحب - خدا آپ کو بھی شاد و آباد رکھے - :)
  2. فرخ منظور

    غزل - جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کو - سید سبطِ علی صبا

    شکریہ شئیر کرنے کے لیے وارث صاحب!
  3. فرخ منظور

    مومن ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن

    بہت شکریہ ہما صاحبہ اور وارث صاحب!
  4. فرخ منظور

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    بہت شکریہ فہد اور نبیل‌ - بہت اچھا ہیڈر ہے -
  5. فرخ منظور

    مومن ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن

    بہت شکریہ آپ سب احباب کا - فاتح صاحب اس غزل میں کچھ ایسے اشعار بھی ہیں جو مہدی حسن نے نہیں‌ گائے اسی لیے اسے پوسٹ کیا ہے - ویسے بھی میری پسندیدہ ترین غزلوں میں‌ سے ہے اور اتفاق سے مجھے پوری مل گئی -
  6. فرخ منظور

    عدم وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں - عدم

    بہت شکریہ فاتح، سیدہ شگفتہ اور مرک آپ سب کا -
  7. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ میری بُکل دے وچ چور - بلھے شاہ

    بوہت شکریہ بارش تے بارش توں بعد دھنک تے دھنک وچ چھپیا ہویا اِک ملائک جڑا کہ شاید ہُن ملائکہ بن چکی ہے :) تے شکر ہے ایس ملائکہ نوں کج سمجھ وی آناں شروع ہوگئی ہے - :)
  8. فرخ منظور

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزا نہیں ہوتا بے وفا کہنے کی شکایت ہے تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا ذکرِ اغیار سے ہوا معلوم حرفَ ناصح برا نہیں ہوتا کس کو ہے ذوقَ تلخ کامی لیک جنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا اس نے کیا جانے کیا کیا لے کر دل کسی...
  9. فرخ منظور

    مومن ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن

    دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہوں گے فلسِ ماہی کے گل شمع شبستاں ہوں گے ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے تابِ نظارہ نہیں آئینہ کیا دیکھنے دوں اور بن جائیں گے تصویر جو حیراں ہوں گے تو کہاں جائے گی کچھ اپنا ٹھکانہ کرلے ہم تو کل خوابِ عدم میں شبِ ہجراں ہوں...
  10. فرخ منظور

    ابن انشا اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا - ابن انشا

    بہت شکریہ حسن بہت اچھا کلام شیر کیا ہے - :)
  11. فرخ منظور

    عبیر ابوذری ہم صورتِ حالات سے آگے نہ جا سکے - عبیر ابوذری

    قبلہ میرے نزدیک تو پوری زندگی ہی سوالیہ ہے -میں نے تو اپنا موڈ ہی سوالیہ کر رکھا ہے - :)
  12. فرخ منظور

    عبیر ابوذری ہم صورتِ حالات سے آگے نہ جا سکے - عبیر ابوذری

    بہت شکریہ آپ سب کا لیکن املا کی غلطیاں نہیں ہیں-عبیرابوذری صرف پرائمری پاس تھے - مجھے نہیں‌ معلوم کہ عروض کی کتنی غلطیاں ہیں اس میں -
  13. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید نصیر مغل صاحب!
  14. فرخ منظور

    رفیع ہوئی شام ان کا خیال آگیا - محمد رفیع

    تعبیر اداس گانے اصل میں اداس نہیں ہوتے بلکہ ان میں‌موسیقی کی بہت گہرائی ہوتی ہے - میں تو جب بھی یہ گانا سنتا ہوں تو عجیب کیفیت ہوجاتی ہے - زمان و مکان سے ماورا :)
  15. فرخ منظور

    مگر مجھے کسی انساں سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔۔ اختر عبدالرزاق

    بہت اچھی غزل ہے مغل صاحبہ- بہت شکریہ!
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    احمد صاحب یہ شعر ایسے ہے - وفا کے ذکر پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے تمہاری بات نہیں، بات ہے زمانے کی ہمیں کریں کوئی صورت انہیں بلانے کی سنا ہے ان کو تو عادت ہے بھول جانے کی
Top