زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
اوہ ! سر آجائیں گے چپ ہو جاؤ ۔
سید عاطف علی
Post #4,187
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف تو پہلے سے ہی موجود ہے ۔
سید عاطف علی
Post #19,101
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
پہلے ہی سمجھ گئے تھے بیٹا لیکن ہم خود بھی تو شرارت کرتے ہیں کبھی کبھی ۔ سب کا بھلا سب کی خیر والے بھی کبھی کٹی ہوتے ہیں ۔ یہ بھی ایک شرارت تھی ہلکی سی ۔ وہ تو ہم یونہی پی لیتے! بھلا چائے میں کیا راضی اور کیا کٹی :ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #4,185
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
شاباش جیتی رہو اور سدا سکھی رہو ۔ یہ ہوئی نا بات! میں سمجھا تمہیں شرارت سوجھ رہی ہے ۔۔
سید عاطف علی
Post #4,183
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اف خدایا ۔
سید عاطف علی
Post #4,180
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
سید عاطف علی
Post #4,178
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جی استاد جی۔ حاضر جنااااب
سید عاطف علی
Post #4,177
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
یار ۔۔۔ سرائیکی تعلیم کا نیا دھاگا کھلوائیں رؤوف بھائی سے۔
سید عاطف علی
Post #4,171
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
ہم بہن بھائیوں کو سریلا گویا بنادیا تم نے۔۔۔ بس ہلکا پھلکا گنگناتے ہیں ہم ۔ لو سنو۔۔۔ تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی ۔ نظارے ہم کیا دیکھیں۔
سید عاطف علی
Post #596
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
16,084 تاریخ: 30 مئی 2022 وقت: 10:00ریاض
سید عاطف علی
Post #1,329
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں نے تو آج اپنے الف عین بھائی کو بھی نہیں دیکھا ۔ چائے پینے بھی نہیں آئے ۔
سید عاطف علی
Post #19,093
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
راستہ دھوپ کا روکتے ہیں تو وہ اشجار ہیں ۔ مسافروں کو سلامتی کا ذریعہ ہیں یہ ۔
سید عاطف علی
Post #30,546
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا ہماری طرف نظر ڈالو۔ چلچلاتی دھوپ کی تیزی جھلسائے دے رہی ہے ہر زندہ چیز کو ۔ لیکن یہ بھی خدا کی قدرت کے رنگ ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #30,545
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دوڑ کے پانی لائیے آپا کے لیے۔
سید عاطف علی
Post #30,541
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے ختم کرلو پہلے ، تمہارے مراسلے تلوار سے پیار کی طرف آجائیں گے۔
سید عاطف علی
Post #30,536
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جو اثر لیکن پیار کے بول میں ہے اس تک کہاں پہنچ سکتی ہے شمشیر۔
سید عاطف علی
Post #30,532
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثالثی کا کردار اسٹیبلشمنٹ چھپ چھپ کر ادا کر رہی ہے ۔ :)
سید عاطف علی
Post #30,530
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹکرائیں گے سر دیوار سے جو غصہ آ گیا ۔
سید عاطف علی
Post #30,526
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو ہم کونسے روبوٹ ہیں
سید عاطف علی
Post #30,525
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔ اس کو ذرا پہلے پڑھ لیا جائے پانچ مراسلے ۔ :)
سید عاطف علی
Post #30,523
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top