زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
نہیں بھئی ہم تو باتونی ہیں آج کل ۔ اور آپ کے کھیتوں میں بہت ہریالی ہے تو مولیاں بھی ہوں گی ۔
سید عاطف علی
Post #4,216
مئی 31، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظن قوی ہے کہ عاطف کی تو زبان ہی اس معاملے میں گنگ ہو جائے گی۔
سید عاطف علی
Post #19,136
مئی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غائب نہ کردے کوئی قلفی راستے میں ہی !
سید عاطف علی
Post #19,134
مئی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
اس کی گواہی تو ہم دیں گے کہ نیت بہر حال اچھی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4,201
مئی 31، 2022
فورم:
گپ شپ
غائب اراکین یا تائب اراکین
اور وہیں واپس بھی آئینں گے اللہ کے اذن سے۔انشاءاللہ
سید عاطف علی
Post #1,365
مئی 31، 2022
فورم:
ذکر محفلین
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہماری چائے کی ساتھی لڑکی کیوں نظر نہیں آرہی آپا بھی تک۔ شاید اپنی کیتلی چڑھا رہی ہوگی ۔ جلدی آؤ بھئی ۔
سید عاطف علی
Post #30,567
مئی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہی تو ہمیں یاد آیا تھا آپا ۔اسی پر مراسلہ گھڑ لیا ۔ :)
سید عاطف علی
Post #30,566
مئی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میں تو سب قسم کی چائے ہی پسند کرتا ہوں ۔ بس شکر نہ ہو ۔ یا زیادہ نہ ہو ۔
سید عاطف علی
Post #30,563
مئی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لونگ الائچی بیڑے میں ہی پڑتی ہیں یا چائے میں بھی ؟
سید عاطف علی
Post #30,562
مئی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے پر میری باری آئی ۔ کیا حسن اتفاق ہے بھئی ۔
سید عاطف علی
Post #19,116
مئی 31، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
یہ موسم یہ مست نظارے پیار کرو تو ان سے کرو کرتے ہیں یہ تم کو اشارے پیار کرو تو ان سے کرو
سید عاطف علی
Post #604
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر مین دل کو لگانا کیا ؟
سید عاطف علی
Post #603
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قوی تر معنی شر میں ہیں ۔ میرے خیال میں تو ۔ دونوں سے خدا محفوظ رکھے۔
سید عاطف علی
Post #30,558
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
درد بھری آواز دے رہا ہوں میں تو انہیں پیار سے شمشاد بھائی ۔۔۔ نین بھائی سن کے دوڑے چلے آئیں گے ۔ بس ان کے سننے کی دیر ہے ۔
سید عاطف علی
Post #19,112
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عین کی باری آئی تو عاطف نے اپنا نام ہی لکھ دیا !
سید عاطف علی
Post #30,555
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
جذبہء عشق سلامت ہے تو انشاءاللہ کچے دھاگے سے بندھے آئیں گے سرکار چلے :ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #599
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
یہ کون ساگانا گا رہی ہو بھئی ؟ جتنا سمجھ آیا اس سے لگتا ہے کہ پاکستان کی عظیم المرتبت عدلیہ کو خراج تحسین پیش کر رہی ہو ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سید عاطف علی
Post #598
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روکنے کے لیے زبردستی کی ضرورت نہیں پڑے گی نیرنگ خیال بھیا کو ۔بس ہم محبت سے ایک صدا دیں گے انہیں ۔ کیوں کہ محبت فاتح عالم ہے ۔
سید عاطف علی
Post #19,109
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب کسر نکلوالیں گے ان سے ، آنے تو دو ذرا۔
سید عاطف علی
Post #19,107
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
ہاں ٹھیک ہے لیکن خاموش طبع طلبہ کو بھی کم نہ سمجھو وہ بھی چھپے رستم نکلتے ہیں اکثر اوقات۔
سید عاطف علی
Post #4,191
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top