نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بھلی بات کی ہے عظیم آپ نے یہ والی۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نون سے نل ہوتا ہے مگر ایک بچے نے مگر قاعدہ پڑھتے ہوئے کہا نون سے ٹونٹی ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو ہماری نصیحت سنو ۔ بانٹ کے کھایا کرو برکت رہتی ہے پھر ۔
  4. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    صحیح کہا ۔ ویسے میں چپکے سے انڈا اور کبھی مچھلی ڈال لیتا ہوں ، یعنی ریڈی میڈ سوٹ میں بھی کوئی اضافی بٹن ٹانک لیتا ہوں ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یعنی تمہیں ریڈی میڈ کپڑوں کو سینے کا طریقہ بتاؤں ؟ واہ بھئی واہ! :)
  6. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں نا!!! یہی تو ساری بات تھی ۔ نوڈلز ہوتیں تو پک جاتیں نا۔وہی ہمارا آخری بار تھا ۔ :rollingonthefloor:
  7. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کل رات کو ہم نوڈلز بنانے کچن میں گئے لیکن نوڈلز ندارد۔ ہمارا اندازہ ہی غلط نکلا لہذا ہم نے آخری مرتبہ کچھ بھی نہ پکایا ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ گانا تو ہم نے کبھی لڑکپن سنا تھا لیکن یہ شعر مس ہو گیا تھا شاید :rollingonthefloor:
  9. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ بھی ذرا سی دیر کو ، بس شکل دکھانے کے لیے :ROFLMAO:
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کو بھی ایک مگا مل جائے تو خدا کا شکر بجا لائے ۔
  11. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آپا یہ تو پی ٹی آئی کا گیت لگ رہا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو ایک نئی بات بتائی بھئی آپ نے۔ شاباش ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل یقین نہیں آرہا مجھے تو ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے پھر یاد آرہے ہیں ۔ دو روز قبل کریلے کھائے تھے وہ بھی اچھے لگے ایک بنگالی ہوٹل میں ۔
  15. سید عاطف علی

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    میرے خیال میں چھوٹے چھوٹے اور سادہ جملے مع ترجمہ لکھے جائیں ان کی مدد سے مشابہ جملے ہم بناتے جائیں گے۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    اس گاف کے مخرج سندھی جیسا ہے شاید یہ سندھی میں بھی ہوتا ہے ۔ ہم اندازہ لگا سکتے ہیں ۔سندھی میں 52 حروف ہیں ۔ وڈیو میں 43 سرائیکی بتائے گئے ہیں ۔ گالھ مہاڑ یعنی بات چیت۔ لیکن مہاڑ پہلی مرتبہ سنا ۔
  17. سید عاطف علی

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    میڈی دھی تو تو چنگی شاگرد ہو سی ۔اسان تے سکھنے پئے آں ۔:ROFLMAO:
  18. سید عاطف علی

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    میں کیہہ آکھاں میکوں وی کچھ دس گھنسو یارو :ROFLMAO: :X3:
  19. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھئی آپ ۔ دستخط کیجیے آپا یہاں ۔
  20. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    آپا نہیں تو بغیر سکھائے ہی اتنی آتی ہے کہ ہم نے مار پٹنے سے بچنے کے لیے درخواست کر دی پہلے سے۔
Top