:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ارے نہیں بھئی ۔۔۔ یہ سلامی کی توپیں ہیں ۔ آگے کوئی نہیں ہو گا۔ صرف جشن کی گھن گرج اور سیلیبریشن کا سماں ہوگا !!!
دیکھو ہم تو دوڑ دوڑ کر تھک گئے ، ذرا سب کو بلاؤ ناشتے پر نواز شریف والا ناشتہ ہیلی کوپٹر پر راول پنڈی سے اترا ہی چاہتا...