نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اور کچھ نہیں تو الف بے لکھنی شروع کر دوں ؟
  2. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    تحریک آپ سے ملتی ہے نا !
  3. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی شک نہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    سولہ ہزار مراسلے قریب ہیں جلدی کرو بھئی
  5. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    دو آپشن دیئے ہیں نا
  6. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    دس بیس کچھ نہیں بھائی ۔ پچاس سے اوپر کی کہانی ہو گی ۔
  7. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلے ہم نے یہ بلبلہ بنوایا مگر پھر اس مین بدلنا پڑا اب منتخب کر لو بھئی تاکہ میں کام شروع کر وادوں ۔ :rollingonthefloor:
  8. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    ایک کھڑکی چائے کے مگے کے برابر تو دے ہی دی جائے ۔کیا خیال ہے ؟
  9. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    بس تو اب ایک کال کوٹھڑی کی شکل دے دیں گے گول مٹول بلبلے کو وہ بھی بنا کسی کھڑکی کے۔ بس اندر سے ایک آواز آئے گی ۔ میں قفس ہی سے گلستاں کا نظارہ کر لوں اتنی فرصت نہیں دیتا مرا صیاد مجھے
  10. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    کیتلیوں اور مگوں کو تو بڑا ہونے کی کھلی اجازت ہے بھئی ؟
  11. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی بات نہیں وہ الفاظ ہمیں سمجھ بھی نہیں آئے تھے ،۔
  12. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    سوئمنگ پول چاہیئے ؟
  13. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اس میں سے آپ کے لیے بھی ایک کپ نکل آئے گا۔
  14. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    آ ج چھٹی ہے ابھی ابھی بنا کے لایا ہوں تمہاری طرح کا ایک بڑا دیو ہیکل مگ ۔
  15. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اب وہی ڈالا جائے گا ۔ فکر نہ کریں چاہے لندن سے امپورٹ کرنا پڑے۔
  16. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ تو رؤوف بھائی ایک لات مار کے سکس ملیئن ڈالر مین کی طرح توڑ دیں گے۔ ملاوٹی ہو گا۔
  17. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اور یہ بھی تو بتاؤ کہ کوئی کھڑکی رکھنی ہے ۔ کہ رؤوف بھائی کچھ باہر کی محفل کا نظارہ کر سکیں ۔
  18. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ بتاؤ کہ۔۔۔وہ تو بڑا اداکار ہے۔کیا توتلا ہے ؟ یا ڈائیلاگ کو مضبوطی بخشتاہے۔
  19. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    کنکریٹ کا وہ توڑ نہ دیں ، اس لیے ۔ reinforcement۔ لیے ایک کاف اضافی لگا دیا ۔
Top