میٹھی اشیاء ہمیں مرغوب نہیں بھائی ۔ ہمیں تو اتنی میٹھی چیز دیکھ کر ہی ریڑھ ہڈی میں جھرجھری آجاتی ہے ۔
البتہ مرغوب ہے تو گلشن اقبال بلاک6 گلشن چورنگی پر ڈھاکہ سویٹس والوں کا کچا گولا کیوں کہ وہ کافی کم میٹھا ہوتا ہے ۔ وہ ہمارا فیوریٹ ہے ۔ اور وہ میٹھا جس میں بہت ہلکی مٹھاس ہو۔