نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ ۔ لائف بوائے کے سنگ ۔ یہ کہنا بھول گئے آپ ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ہو گا کچھ فائدہ اس کا ۔ کچھ اور نصیحت البتہ کرلو گُل کو ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں بھیا کو کچھ نہ کہنا ،بھول چوک کس سے نہیں ہوتی بھلا !
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کیا جائے ،اب تو ہوگیا جو ہونا تھا ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا سید عمران یاد آئے ہمیں آپ کی بھوک سے، نہ جانے کیوں ؟
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طیش میں انسان سنگین غلطی کر دیتا ہے۔ اس لیے غصے پر قابو انسان کے اخلاق کا امتحان ہوتا ہے ۔معمولی خطائیں تو سرزد ہو ہی جاتی ہیں اس سے نقصان زیادہ نہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کر دیا ہم نے اپنا مراسلہ 30494، غلط تھا ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر نہیں ڈالے تھے میں نے، اب کی بار جو مچھلی پکائی تھی ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شبہ نہیں اس میں ہم بھی قائل ہیں آپا، بٹیا کے پکوڑوں ،گلگلوں اور گول گپوں کے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کی طرح میٹھا نہ ہو بھئی ۔ بس معمولی سا میٹھا ہو تو ہم کھا لیں گے ۔ گولے گنڈے میں فالودہ بھی ڈالنا اگر ہو تو ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال ندیدے پن کا بیان ہوا اس میں ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ تھا ہمیں اندازہ درست نکلا ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھا تو آپ کے لیے سرخ گولا گنڈا بناتے ہیں ۔۔۔ بتائیے بھئی ایک کافی ہو گا یا چائے کی طرح تین ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھئی یہ گولا گنڈا بھی تمہاری طرح باتونی ہے کیا ۔اور اس کو ہرے رنگ سے چڑھ بھی ہے کیا ؟ پوچھو اس سے کون سا رنگ چاہیئے اسے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گولا گنڈا کون کھانا چاہے گا ؟
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح طریقہ یہ ہے کہ ضد پر اڑ جاؤ۔ وہی ضد بضد کہلائے گی ۔
  17. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ رنگینیِ نوبہار، اللہ اللہ یہ جامِ مے خوشگوار، اللہ اللہ اُدھر ہیں نظر میں نظارے چمن کے اِدھر رُوبرو رُوئے یار، اللہ اللہ اُدھر جلوۂ مضطرب، توبہ توبہ اِدھر یہ دلِ بے قرار، اللہ اللہ وہ لب ہیں کہ ہے وجد میں موجِ کوثر وہ زلفیں ہیں یا خلد زار، اللہ اللہ میں اِس حالتِ ہوش میں مست و بیخود وہ مستی...
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی سے مہم جوئی نہ کرنا بھئی ۔ باقی کام انجام دو خوشی خوشی۔
  19. سید عاطف علی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فہد اس میں رد عمل کا شماریاتی خلاصہ ہے جبکہ موصول درجہ بندیاں ایک ترتیب وار فہرست میں بھی میسر ہیں ۔ میرا سوال عطا کردہ درجہ بندیوں کی ترتیب وار مفصل فہرست کے ضمن میں تھا کہ ان کا کوئی ربط نظر نہیں آیا ۔ پچھلے ورژن میں دونوں لنکس ساتھ ساتھ تھے عطا کردہ اور وصول کردہ ۔
  20. سید عاطف علی

    قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل(غزل برائے اصلاح)

    شعر مجھے بھی کسی خاص حوالے کا محتاج لگا۔ یہ کون ہے اور خبر کیا ہے ؟
Top