دیکھو ہم تمہیں سمجھاتے ہیں ۔ لوگ کہتے ہیں نواز شریف پاکستان کا ایک بہت دیانتدار رہنما ہے ۔ اور حقیقتاََ ان کی مراد کیا ہوتی ہے ۔
تم بھی یونہی سمجھو رؤوف بھائی نے کہا کیا اور ان کی مراد کیا ہے ۔
بہت کم بچھو ایسے ہوتے ہیں جو مہلک بھی ہو سکتے ہیں ۔ لیکن اکثر درد ناک ضرور ہوتے ہیں ۔ البتہ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن پر زیادہ درد نہیں ہوتا۔خدا محفوظ ہی رکھے ہر اذیت سے ۔