فکر ناٹ حسن ، آپ اکیلے نہیں ہو ، بہت سے ہیں جو بیتے دنوں کو لے کر اداس ہیں ، ہماری لائبریری میں ایک بار ایک ایشئن سے ملاقات ہوئی ، اس نے کچھ بکس بارو کرنی تھیں چونکہ نیا نیا آیا تھا نہیں جانتا تھا کیسے کارڈ بنانا ہے اور کیسے بکس لینی ہیں ، میرے پر نظر پڑی تو سلام دعا کر کے مجھ سے مدد کی...