تعبیر ، سنگر کا نام محمد علی ہے ۔ اور کیسٹ کا البم ٹائٹل نام ہے '' یاد ،
اور شاعر جس کی غزل ہے اسکا نام آغا طارق علی ہے ۔
اب مجھے یہ نہیں پتا کہ سنگر پاکستانی ہے یا انڈین ہے :confused: شکل سے تو مجھے پاکستانی لگتا ہے موٹا سا ہے ۔ اب شیور نہیں :(
یہ آڈیو کیسٹ آج سے نو سال...