نتائج تلاش

  1. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    جی چھوٹے بھیا ، مجھے بھی قبرستان ماڈل پسند ہیں ، میں نے اپنے ایم ، پی میں یہی سارے قبرستان ماڈل ہی سیو کر رکھے ہیں ، بڑا مزہ آتا ہے اتنے خوبصورت گانے سننے میں ۔ ۔ ۔
  2. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    نائس سارہ ، یہ سٹار پلس کی وائس آف انڈیا ، تمھیں کہاں سے ملا ؟ میرے بچے ابھی یہی دیکھ رہے تھے وائس آف انڈیا ، تو مجھے بھی نظر پڑ جاتی ہے ۔ کافی اچھی آوازیں آرہی ہیں آجکل ،
  3. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    چلئیے کسی بہانے سہی آپ آئے تو ہیں ، میں سمجھی آئی لو یو بولنے آئے ہیں بھابھی کو جی جم جم آئیے آپ کا اپنا ہی تھریڈ ہے ۔ جہاں خوا تین میں چھوٹے بھیا ، اور ضبط ہے تو اک آپ بھی سہی :grin: ، اور آپکو دیکھکر مجھے تو بہت خوشی ہوتی ہے ۔ حلیم کیا آپکو آئس کریم بھی ملے گی ۔ بس فرحت کو...
  4. ت

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماورہ کے لئے ایک پیغام مجھے پتا ہے وہ اسی سکول میں آئے گی ۔ اس لئے :grin: ماورہ :( صبح سے میل کی ہوئی ہے تم ابھی تک آئی ہی نہیں :confused: جلدی سے ای میل دیکھو اور بیل دو میرے پاس بس یہی وقت ہے۔ کل بات نہیں ہوسکتی ناں :( جلدی آؤ ۔۔ ۔۔ جلدی آؤ ۔ ۔۔ جلدی سے آؤ ، :grin:
  5. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    تھینکس ، بس تھوڑا سا اور انتظار :grin: یہی اگلے ہفتے تک کا ، میرا نام نا لینا ع کو کہ باجو کہہ رہی ہیں کہ کچھ دن بعد جانا :grin: اس نے کہنا ہے اک طرف مجھے کہہ رہی تھیں ہاں جاؤ ، جاؤ، اور اب روک رہی ہیں :grin: ، بس اپنا ہی نام اور اپنی ہی ذمے داری پر کچھ دن...
  6. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    وسلام ۔، کوئی بات نہیں مجھے پتا ہے نیٹ کیوجہ سے آپ کو پرابلم پیش آرہی ہے ۔ اس لئے کوئی جلدی نہیں جب کبھی نیٹ تیز چل پڑا تو آجائے گی ای میل بھی ، اور گل کی تصویریں بھی ، گل کہاں کی سیریں کرچکیں ہیں ؟ مری ، سوات تو لازمی گئے ہونگے کہ نئے نویلے سبھی ادھر کو دوڑتے ہیں :grin: ، جی...
  7. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    کس کا راز ہے :confused: مجھے بتادیں ۔ کسی کو نہیں بتاؤں گی سچی سے ۔ :confused:
  8. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    http://www.youtube.com/watch?v=Eij3P71IPY4
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    :confused: بعد تحقیق کے معلوم ہوا ہے کہ یہ ٹیکے تصویر پر لگائے گئے ہیں نہ کہ جیتے جاگتے چہرے پر۔ اس لیے عوام الناس کو سر عام دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ دائر کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔...
  10. ت

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    :confused: میں کیا کروں ؟ مجھے تو سب صاف صاف دیکھائی دے رہے ہیں :confused: ؟
  11. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    چھوٹے بھا اس تھریڈ کو تو میں اپنا گھر سمجھکر گیپیں لگاؤں گی ۔ کوئی اعتراض تو نہیں نا ؟ :confused: ہونا بھی نہیں چاہئیے :grin: ۔
  12. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    اذان کلارک ہے میرے پاس :grin: سعودیہ سے بڑی سس نے بیھجا ہے ۔ اس میں اذان بھی ٹائم پر ہوتی ہے وقت سیٹ کر دئیے جائے تو پانچوں وقت کی ہوجاتی ہے ۔ مگر بہت وقت سے اس کی بیٹری ختم ہوئی تو میں کمچور ہوں لاکر ڈالی ہی نہیں ، اب لاکر ڈالتی ہوں اور الارم کی تو ضرورت ہی باقی نہیں رہتی جب اذان والا...
  13. ت

    ماحول بے مزہ ہے ،

    چھوٹے بھا مجھے پنکج کی یہ ویڈیو لا دیں نا کہیں سے ڈھونڈ کر ، میں یہ غزل تلاش کر کرے تھک گئی نہیں ملی ، ماحول بے مزہ ہے تیرے پیار کے بغیر ، کیسے پئے شراب کوئی یار کے بغیر یہ عشق بھی ہے کتنا انوکھا معاملہ اقرار کے بغیر ، نا انکار کے بغیر،...
  14. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ہاں ضرور بتائیے ، میں مغرب کی نماز پڑھ آؤں :grin: دیکھا یہاں آکر مجھے ذہن میں آیا مغرب کی ابھی پڑھنی ہے ۔ اور دیر ہورہی ۔ آپ بتائیے ۔ میں آتی ہوں ۔
  15. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :( دعا ہے امی ، ابو دونوں کو اللہ صحت و تندرستی دے ۔ باقی بجلی کا کیا ہے :confused: یہ تو صدیوں سے ایسے ہی چلتی آرہی ہے ۔:confused: کوئی نئی بات کریں ناں ۔
  16. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ابھی تک مجھے تو آئی نہیں ای میل ،، تو آپ بھی انتظار کریں کہ کبھی نا کبھی تو فرحت کی ای میل آہی جائے گی ۔ دیر تو ازل سے ہے ناں :confused: ، کیا کیا جاسکتا ہے سوائے صبر کے ۔ اور انتظار کے :confused: ۔؟
  17. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    آپکو بتایا تھا ناں کہ کسی کو حلیم بنانا سیکھائی گئی تھی ۔ :confused: یاد آیا کہ نہیں :confused: بس اسی کے جیسے مجھے بھی آئس کریم بنانا سیکھنی ہے فرحت سے ۔ :grin:
  18. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ لیڈیز دھاگہ ہے ۔ اسکو پڑھکر بس گزر ہی جایا کریں ، لکھنے کی کیا ضرورت ہے بھلا :confused:
  19. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    میں اپنے بورے میں اتنا کہنا چاہوں گی کہ میں لوگون کو ضرورت سے زیادہ بتا دیتی ہوں اور اندھا اعتماد کرتی ہوں جس کی وجہ سے کافی تکلیف بھی اٹھانی پڑی اور کوشش کے باوجود مجھے اپنی personality پر mask لگانا نہیں آیا...
Top