نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :confused: پہلے بتاؤ اتنے پیار سے محبت سے میں تمھارے لئے رومال لائی ہوں قبول کرو گی نا :confused: ۔ واپس کیا تو میرا دل ٹوٹ جائے گا :( اور میں وہی رومال پھر تعبیر کو دے دوں گی۔ :confused:
  2. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ماور ہ کہاں ہو تم ؟ :confused: تمھارے لئے میں ریشمی رومال لائی ہوں ۔ :lol::lol::-P جلدی آؤ آکر لے جاؤ ،
  3. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    نہیں چھوٹے بھا ، پیچھلی بار چھوٹے برو ان لا نے کرائی تھی ، کیوں کیا ہوا ہے ۔ :confused:
  4. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    آواز ۔ وہ جادُو سا جگاتی ہوئی آواز ، ۔ ۔ http://www.youtube.com/watch?v=LJxRBaK9xeo&feature=related
  5. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    تھوڑا انتظار ۔ ۔۔ کیونکہ میں اپنے دونوں ٹرپ پر جانا چاہ رہی ہوں ، بارسلونا ، اور فنلینڈ ، اب مجھے بکنگ کچھ اسطرح سے کرنی ہے کہ یا تو فنلینڈ سے ہوتے ہوئے دو دن بعد بارسلونا کو ہم نکل جائیں ، یا پھر بارسلونا سے ہوتے ہوئے فن لینڈ کو ، اب میں نے ڈیٹس اپنے بھانجے کو بتا دی ہیں آگے کا سارا...
  6. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    لیں اب شیور ہے رائن ائیر بھی direct بھی جاتیں ہیں تمپرے ۔ کیونکہ اسوقت میں بیٹھی پروازیں ہی چیک کر رہی ہوں ۔
  7. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میرے خیال میں Direct بھی جاتیں ہیں تمپرے ۔ میں ابھی یہی چیک کر رہی ہوں ۔ ورنہ وہی via فرینکفرٹ سے ہوتی ہوئی تمپرے ۔ :( یہ بڑی تھکا دینے والی فلائٹ ہے ۔ میں آئی تو direct ہی لوں گی ۔
  8. ت

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    توبہ کرو :grin: میں اسطرح کی فضول باتوں میں اپنا وقت نا کبھی ویسٹ کروں :grin: ۔ ٹائم ہی پاس کرنا ہوتا ہے تو اسکے لئے محفل ہے ناں ، آکر یہاں گیپیں لگا ما ر جاتی ہوں ۔ میرے میں کونسا اعتماد کی کمی ہے :grin::grin: جو اک بلاگ بنا کر سارے دن کی وہاں لکھا کروں :grin: میں یہیں پر سیٹ ہوں ۔ :grin:
  9. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بھولی ُ بسری ایک کہانی ۔ ۔ پھر آئی ۔۔ اک یاد پرانی ۔ http://www.youtube.com/watch?v=_QHTEzOG0bY :music:
  10. ت

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    :grin: بلکل ، اگر سوچا جائے تو ان سب باتوں کے لئے لوگ بلاگز بناتے ہیں :confused: تو یہ سب باتیں اک ڈائری میں بھی تو لکھی جاسکتیں ہیں ؟ :confused: اور جو نیوز لکھتے ہیں ان کے لکھنے سے پہلے اخباروں میں ، ٹی وی پر سنی دیکھ لیں جاتی ہیں :grin: باسی خبر شئیر کرنے کا کوئی فائدہ...
  11. ت

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    میں بتاؤں :confused: ۔ معذرت پہلے ہی کرلوں :grin: کہ جنکے بلاگ ہیں انکو غصہ تو آئے گا ہی ۔ پر یہ میری اپنی سوچ ہے اور نظریہ ۔ بلکل وقت ویسٹ کرنے کا نام بلاگ ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ لوگ اس میں وہ باتیں کیوں شئیر کرتے ہیں جو عام طور پر ڈائری میں لکھی جاتیں ہیں ، میری نظر...
  12. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    یہ پیچھلے سال کی پوسٹ ہے جب میں چھوٹے بھیا کے ہاں فنلینڈ گئی تھی ۔ اب کے پھر جانے کا دل ہے ۔ آپ بھی چلئیے میرے ساتھ تعبیر ۔
  13. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    آرہی ہوں میں ذرا فن لینڈ کی رائن ائیرلائن چیک کرلوں ۔ اس بار میں جرمنی سے ہوتی ہوئی نہیں آؤں گی ۔ سیدھی تمپر ے ہی اتروں گی ۔
  14. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    وہی تو میں نے تو ابھی تم سب کی شادیوں پر شگن لے کر آنا ہے ۔ میرے بغیر کیسے کوئی شادی کرے ؟ کسی نے بھی کی تو میں سلطان راہی کے جیسے گنڈاسہ لے کر پہنچ جاؤں گی کہ اے شادی نہیں ہوسکدے وے ۔ مجھے بلائے بغیر کوئی کرے تو :confused: ۔
  15. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سنبھال کر رکھو ناں ، ابھی ہمیں سعودیہ بھی تو جانا ہے کہ نہیں :confused: ؟
  16. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :confused: شگفتہ کی کس نے ہوائی اڑا دی ہے :confused: ۔ ابھی تو میں پاکستان بھی نہیں گئی ۔ :confused:
  17. ت

    پنجابی گیت

    http://www.youtube.com/watch?v=nG9rINJAPXQ&feature=related
Top