:lol: سوری شگفتہ ، میں آپکی فرمائش پوری کرنے نکلی تھی ، اور کیمرہ ہاتھ میں لئیے ، جیسے ہی اک تصویر بنائی ، میرے (neighbur) باہر دروازے پر ہی کھڑے تھے ، ان سے ہیلو ہائی ہوئی ، اور وہ باتیں شروع ہوگئے ، دروازے کی انٹرنس پر ہی کھڑے کھڑے اتنا ٹائم ہوگیا کہ برف جو پڑ رہی تھی پڑ کر ختم ہوئی اور چند...