:)
شگفتہ مجھے سارے رنگ پسند ہیں ،۔ ۔ شوخ شوخ سے ۔۔ :lol: پھیکے رنگ مجھے پسند نہیں ہیں ۔ اس لئے میرے لئے جو سوٹ لے رہی ہیں :lol: کلر ڈارک ہی لیں ، ۔ میری الماری بھری پڑی ہے رنگ برنگے شلوار قمضی سے ۔ مگر مجھے شوخ رنگ پسند آتے ہیں ۔
سفید بھی پہنتی ہوں ۔۔ ۔اور کالا بھی ،...