بنایا کہاں ہے :confused: ابھی بنانا ہے فست اپریل کو آنے دو :lol::-P گھر والے تو بنتے نہیں ہیں ۔ کسی باہر والے کو ہی بناؤں گی ۔ :lol: اس نئے ماسٹر ص کو بناتی ہوں :lol:
یہ رہا وہ تھریڈ تعبیر ، ۔۔
یہ لاسٹ عید پر حسن کے ساتھ ،
حسن ، فرزانہ ، امجد شیخ (اردولائف) بھائی ، ۔ ، اور راجہ افتخار ص ، اور قیصرانی بھیا ، یہ پانچ دوست ہیں جن سے میں ملاقات کرچکی ہوں ، ۔۔
اب فرحت رہ گئی ہیں جلدی ہی ان کی باری آنے کو ہے ۔ :lol:
اسی لئے آواز لگائی ہے میرے سے اب کیسا پردہ :lol::-P سوچا خامی جو رہ گئی ہو یا خوبی ، فون کٹ ہونے کے باعث ، :lol: تو یہاں آکر دل ہلکا کر سکتے ہیں ۔
:lol:
کہاں کھانے ہوا ۔ تھوڑا سا کھایا تھا پھر میکڈو ،mcdonald چلے گئے تھے ۔ پیٹ بھر گیا تھا سو سارا کیک نہیں کھایا گیا ، فریج میں پڑا ہوا ہے ۔ اب پڑا ہی رہے گا کہ کل شام کو میں نے چلے جانا ہے ۔ اک ہفتے بعد آکر بن ِ میں جائے گا :( ۔
جناب ،، میں کل کسی بھی وقت نکل سکتی ہوں دورے پر ۔ ایسٹر چھٹی ہے دو ہفتے ۔ اس لئے دو دن میں بڑی بہن کے گھر ، ۔۔ دو دن چھوٹی بہن کے ۔۔ ۔دو دن تیسری منجھلی بہن کے ،۔۔ اور ایک دن پھپھو کے گھر ، اور ایک کزن کے گھر تشریف لے جارہی ہوں ،۔۔
بتا کر جارہی ہوں اسلئے مجھے کوئی آواز نا دے ۔ نا کوئی...
شگفتہ خالی نہیں ہیں بھری ہوئی ہیں ہماری پوسٹ ، مگر شاید آپکی طرف کھلُ نہیں رہی :confused:
چھوٹے بھا سلام ،
اب مجھے کچھ کھانے کو لاکر دیں :lol: اور چائے بناکر دیں ناں ،
ہم کھانے لگے ہیں کیک سارہ ، ۔۔ تمھارے لئے یہ ، ۔۔ ،
تم اب اسے دیکھکر سمجھو تم نے ہی کھایا ہے ۔ میں اب کیک کھاکر ذرا باہر ڈنر کو نکل رہی ہوں رات آتی ہوں تب تک تم یہ کھاؤ ،
بہت مزے کا ہے ۔ میرے منہ میں ہے اب :grin: ، میں کھا رہی ہوں ،
سالگرہ مبارک ۔ :cool:
عیشل بن ِ کو چیک کرنے کا کیا فائدہ :( :confused: نا ساس ہیں ، ۔۔ نا نندیں ہیں :confused: تو کس کے لئے اتنا وختا کیا جائے کہ ٹوٹے کپ ڈھونڈتی رہوں بن ِ میں سے ۔ اگر تو ساس نند ہوتیں تو میں بن ِ سے ڈھونڈنے کی بجائے خود اپنے ہاتھوں سے کپ ، (کپ کیا ، اگر شیشے کے گلاس بھی توڑنے پڑتے جیولری کے لئے...
سارہ ،۔۔ مجھے بہت نیند آئی ہوئی ہے :( اس لئے میں نیٹ آف کرنے سے پہلے ادھر کو آئی بارہ نہیں بجے ابھی میری طرف ۔ مگر آنکھیں میری بند ہورہی ہیں ،
کل کیک کے ساتھ آتی ہوں ،۔۔ ۔
اور کل سیٹرڈے ہے ۔ یاد ہے ناں ہفتے کے دن میرا فون ڈے ہوتا ہے ۔ جب تک میں فون نا کر لوں ناشتہ نہیں کرتی اسلئے...