شگفتہ آج میں نے اپنی الماری میں جھانک تانک کی ہے ۔ یہ دیکھنے کو کہ میرے پاس کونسا رنگ نہیں ہے :(
مگر دیکھکر بڑی مایوسی ہوئی کہ ہر رنگ کا سوٹ ہے ۔ اور جو رنگ شلوار سوٹ میں نہیں ہے وہ شرٹس میں موجود ہیں :( اب مجھے اپنے سارے کپڑے بکواس نظر آرہے ہیں پہن پہن کر دل بھر گیا ہے ان سب سے ۔...