محفل کا ادارتی مؤقف فقط یہ ہے کہ اسے اردو زبان کی ترویج کے لیے استعمال کیا جائے. زندگی کے باقی معاملات میں ہر انسان کا اپنا اپنا مؤقف ہو سکتا ہے، لیکن اردو محفل ان معاملات میں سبھی محفلین کو خوش نہیں رکھ پائے گی اس لیے متنازعہ گفتگو پر زیادہ زور نہ دیا جائے. (:
تقریبا نو ہزار ایوریج سٹیپس ہیں فی یوم جنوری کے اور لگ بھگ اتنے ہی فروری کے.
یہ صرف تب کاؤنٹ ہوتے ہیں جب والٹ ساتھ ہو، جس میں فون ہوتا ہے. باقی روز مرہ کے قدم اس کے علاوہ ہیں. کیونکہ میں سمارٹ واچ استعمال نہیں کرتی.