با ادب با نصیب! :)
نصیحت کرنے کا جی نہیں ہے، ایسے ہی خیال آیا کہ کوئی چھوٹا بڑا نہ بھی ہو، ہم کسی کو نہ بھی جانتے ہوں تو بھی دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی نہ تو غرور کا مقام ہونا چاہیے اور نہ دل آزاری کو طول دینے کا سامان.
آپ کا ذوق اچھا ہے، مجھے یقین ہے آپ ہماری محفل میں اچھا اضافہ ہیں...