چھٹی والے دن بھی لیب کا ایک چکر تو لگانا پڑتا ہے اور سٹوڈنٹس کے امتحانات سر پر ہیں سو انہیں پڑھانا بھی. روزمرہ کے کام جو پورا ہفتہ کچھ ٹھپ ہوئے ہوتے ہیں انہیں مکمل کرنا. تاہم اس ہفتے یو ایس کالج فئیر پر جانے کا پلان ہے. یونائیٹڈ سٹیٹس کی یونیورسٹیز کے نمائندگان کا ایک وفد آ رہا ہے جن سے سٹوڈنٹس...