ڈیٹا اینٹر کریں کالمز میں اور اس پر جو ایپلائی کرنا ہے وہ سب اوپر دیا گیا ہے. یوٹیوب پر ہر چیز کا ٹیوٹوریل بھی موجود ہے کہ سپیسفکلی یہ چیز کیسے کرتے ہیں.
میں نے ایک سال قبل ایس پی ایس ایس استعمال کیا تھا. اب ایکوریٹلی یاد نہیں ہے لیکن ایک بار ڈیٹا آ جائے ریسرچ کا تو امید ہے کہ پھر استعمال کرنا...