قصہ کچھ یوں ہے کہ پچھلے ڈیڑھ برس میں بارہا ادارہ ہذا کی کسی نا کسی تقریب میں میزبانی کا موقع ملا. آخر میں ہیڈ آف ڈویژنژ اور ڈائریکٹر صاحب کو دعوت کلام دینی ہوتی ہے اور ان کے لیے کوئی شعر پڑھنا پڑتا ہے. اب پھر میری میزبانی ہے، شاید یہ آخری ہو کہ سیشن بھی ختم ہونے کو ہے اور میرے پاس اشعار کی...