نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تبدیلی

    بہت اچھی نظم ہے - بہت شکریہ محمد احمد صاحب- پہلے تو ایسے حادثے اکثر ہوتے تھے اب بہت کم ہوگئے - اے ذوق کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا بہتر ہے ملاقاتِ مسیحا و خضر سے
  2. فرخ منظور

    عدیم ہاشمی کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے - عدیم ہاشمی

    بہت اچھی غزل ہے عدیم ہاشمی کی -بہت شکریہ محمد احمد صاحب!
  3. فرخ منظور

    یہی کروگے کہ اب ہم سے تم ملو گے نہیں - خالد شریف

    بہت اچھی غزل ہے - شکریہ محمد احمد صاحب - کیا یہ ماورا پبلشرز والے خالد شریف ہیں؟
  4. فرخ منظور

    پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا - محمد فیروز شاہ

    اچھی غزل ہے شکریہ احمد صاحب!
  5. فرخ منظور

    رفیع تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں۔۔۔۔

    میں بالکل خیریت سے ہوں - :) آپ کیسی ہیں؟
  6. فرخ منظور

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    فرحت آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ کامیابی!
  7. فرخ منظور

    رفیع تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں۔۔۔۔

    گلوکار: محمد رفیع فلم: گائیڈ موسیقی: ایس ڈی برمن
  8. فرخ منظور

    ایک غزل وارث بھائی کے نام۔

    بہت اچھی غزل ہے راجا صاحب - واہ بہت خوب!
  9. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اے ذوق کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا بہتر ہے ملاقاتِ مسیحا و خضر سے (استاد ابراہیم ذوق)
  10. فرخ منظور

    شعر کا جواب شعر میں

    ایسا آسان نہیں لہو رونا! دل میں طاقت، جگر میں حال کہاں
  11. فرخ منظور

    شعر کا جواب شعر میں

    وہ باتیں تری وہ فسانے ترے شگفتہ شگفتہ بہانے ترے
  12. فرخ منظور

    مظفر وارثی سنبھلنے کے لئے گرنا پڑا ہے۔۔مظفر وارثی

    بہت شکریہ فرحت! بہت اچھی غزل ہے-
  13. فرخ منظور

    بلاتا وہ تو میں سو بار جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختر عبدالرزاق

    بہت شکریہ محمود صاحب - بہت اچھی غزل ہے اور آخری دو شعر تو بہت ہی اچھے ہیں -
  14. فرخ منظور

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    بالکل ٹھیک کہا مغل صاحب مگر یہاں عشق سے مراد مرد اور عورت کے درمیان روائتی محبت ہے -
  15. فرخ منظور

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    بہت شکریہ خرم صاحب - چند اشعار سامعین کی نذر کل رات ہم نے جس سے لپٹ کر گزار دی پیکر تھا ترا وہ کہ اِک نقشِ دود تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہشیں کیوں لہو میں پلتی ہیں جسم کی موت سے جو ٹلتی ہیں ہورہے ہم اسی کے پروانے شمعیں آنکھوں میں جسکے جلتی ہیں وہ اسے کاروبارِ زیست کہیں ظلم کی جب ردائیں...
  16. فرخ منظور

    احمد ندیم قاسمی ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں

    اچھی غزل ہے شکریہ سارہ خان!
  17. فرخ منظور

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو سعود صاحب! اللہ کرے مرحلہء شوق نہ ہو طے
  18. فرخ منظور

    شعر کا جواب شعر میں

    عیسیٰ نہ بن کہ اس کا مقدر صلیب ہے انجیلِ آگہی کے ورق عمر بھر نہ کھول (احمد فراز)
  19. فرخ منظور

    شعر کا جواب شعر میں

    یہاں ایک نیا کھیل شروع کیا جارہا ہے - جس میں ایک رکن شعر لکھے گا اور اسکا جواب بھی کوئی دوسرا رکن شعر میں ہی دے گا - مثلا" دل نااُمّید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام! مگر شام ہی تو ہے اور جواباً یہ شعر دل گرفتہ ہی سہی، بزم سجا لی جائے یاد جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
Top