نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں (فیض)
  2. فرخ منظور

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    مجھے فیض کے دو اشعار یاد آرہے ہیں اس بحث کو پڑھ کر - اگر اشعار موقع محل کی مناسبت سے نہ لگیں تو مجھے معاف کیجیے گا لیکن اشعار لکھے بنا رہ نہیں پا رہا :) وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیالِ روزِ جزا گیا
  3. فرخ منظور

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جواب: جو تر اور خر میں رشتہ ہے سوال: الو کی دم فاختہ کیوں ہوتی ہے؟
  4. فرخ منظور

    گلزار عادتا" ہی - - - - - - گلزار

    اس نظم کے شاعر گلزار ہیں اور اوپر لکھا بھی ہوا ہے - کیا آپ کو غالب کے علاوہ دنیا میں کوئی شاعر نہیں‌ لگتا؟ یا غالب کے علاوہ کسی شاعر کا نام نہیں سنا؟
  5. فرخ منظور

    گلزار عادتا" ہی - - - - - - گلزار

    بہت شکریہ محمد احمد صاحب!
  6. فرخ منظور

    گلزار عادتا" ہی - - - - - - گلزار

    بہت شکریہ فاتح صاحب! تڑپے ہیں سدا اپنی قسم آپ کی خاطر ;)
  7. فرخ منظور

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ محمد احمد صاحب!
  8. فرخ منظور

    ہندی لکھنا اور پڑھنا

    کچھ دن پہلے محفل پر کسی نے دیوناگری رسم الخط سکھانے والی ویب سائٹ کے لنک دئیے تھے - میرا خیال ہے وہ کافی مفید ہیں - بنیادی طور پر تو ہندی اور اردو ایک ہی ہیں صرف رسم الخط کا فرق ہے اس لیے اس ویب سائٹ سے تھوڑی سی محنت سے یہ رسم الخط سیکھا جا سکتا ہے -
  9. فرخ منظور

    گلزار عادتا" ہی - - - - - - گلزار

    اعجاز صاحب مجھے تنوین کی چابی کا نہیں پتہ کہ کہاں ہے -
  10. فرخ منظور

    محفل میں کچھ مسائل

    میرا تو خیال ہے کہ یہ سرور کی بینڈ وڈتھ (Band width) کا مسئلہ ہے - باقی واللہ عالم!
  11. فرخ منظور

    احمد فراز کے انتقال کے بارے میں خبر جھوٹی ہے ۔۔ وہ علیل ہیں

    بہت اچھے اشعار ہیں مغل صاحب - خدا احمد فراز صاحب کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا کرے -
  12. فرخ منظور

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    اچھی بات ہے - ناپسندیدگی کا بھی اظہار کرنا چاہیے - :)
  13. فرخ منظور

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    شکریہ وارث صاحب، اعجاز صاحب، محسن اور شمشاد صاحب-
  14. فرخ منظور

    تعارف رئبیکا افتخار

    خوش‌آمدید رئبیکا افتخار صاحبہ!
  15. فرخ منظور

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    شکریہ سارہ خان!
  16. فرخ منظور

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    نٹ کھٹ گیلی گیلی سی دھوپ کے گچھّے ٹھنڈی ٹھنڈی سی آگ کی لپٹیں سرخ چمکیلا گُل مہر کا پیڑ نیم تاریک بند کمرے سے جب بھی دروازہ کھول کر نکلوں سرخ چمکیلی دھوپ کا چھینٹا ایسے لگتا ہے آنکھ پر آ کر جیسے چنچل شریر اِک بچّہ چوری چوری کواڑ سے کودے "ہاہ" کہہ کر ڈرائے اور ہنس دے
  17. فرخ منظور

    گلزار عادتا" ہی - - - - - - گلزار

    گلزار کی یہ نظم فاتح صاحب کی نذر عادتا" ہی - - - - - - سانس لینا بھی کیسی عادت ہے جیئے جانا بھی کیا روایت ہے کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں کوئی سایہ نہیں‌ ہے آنکھوں میں پاؤں بے حِس ہیں چلتے جاتے ہیں اِک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے سانس لیتے ہیں، جیتے رہتے ہیں...
  18. فرخ منظور

    ’’ وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے ‘‘

    اچھی غزل ہے - بہت شکریہ مغل صاحب!
  19. فرخ منظور

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    وارث صاحب میرے خیال میں تو "تیر کے جانا ہی ہے" کیونکہ ڈوب کے کوئی کہیں نہیں جا سکتا صرف مر سکتا ہے - لہٰذا منطقی طور پر بھی اس شعر میں "ڈوب کے جانا" نہیں ہونا چاہیے - میں نے کسی کتاب میں "تیر کے جانا" ہی پڑھا ہے - اگر آپ کوئی حوالہ دے سکیں تو نوازش ہوگی -
  20. فرخ منظور

    کیسی سستی یہ جان ہے صاحب

    کیسا اچھا کلام ہے صاحب لیکن کسکا کلام ہے صاحب؟
Top