نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

    بہت اچھی غزل ہے - عمدہ محمود صاحب - خوش رہیے -
  2. فرخ منظور

    اردو رباعیات

    جب سے وہ گئے ادھر نہیں‌یاد کیا بھیجی نہیں کچھ خبر، نہیں یاد کیا ہم یاد میں جس کی آہ سب کچھ بھولے اُس نے ہمیں بھول کر نہیں‌ یاد کیا (مومن)
  3. فرخ منظور

    اردو رباعیات

    تھا ہم سے بھی ربط یا کہ نہ تھا ایسی ہوئی کچھ کبھی بھی گویا کہ نہ تھا یاروں میں تمہارے ہم بھی تھے یا کہ نہ تھے دیکھو تو ادھر کو کبھی کچھ تھا کہ نہ تھا (مومن)
  4. فرخ منظور

    رنگ وچھڑے گلاباں دے۔ صغریٰ صدف

    بوہت ودیا کلام اے صغری صدف دی اک نثری نظم وی بڑی مشہور اے او لبھے گی تے پوسٹ کراں گا - اردو سیکشن وچ میں لکھیا سی کے صغری صدف ہوراں دا پنجابی کلام وی پوسٹ کرو لیکن فرحت صاحبہ نے پہلے ہی پوسٹ کیتا ہویا اے - بوہت شکریہ فرحت کیانی!
  5. فرخ منظور

    یاد کی چڑیاں بولتی ہيں۔ صغریٰ صدف

    صغریٰ صدف تو شاید پنجابی میں بھی لکھتی ہیں - بہت شکریہ فرحت اگر یہ پنجابی میں بھی لکھتی ہیں تو ان کا پنجابی کلام بھی پوسٹ کیجیے گا -
  6. فرخ منظور

    فراز مسافرت میں بھی تصویر گھر کی دیکھتے ہیں۔ احمد فراز

    اچھی غزل ہے - شکریہ فرحت کیانی!
  7. فرخ منظور

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    خوش آمدید ظہیر اشرف صاحب - لیندے دی پنجابی سانوں وی سکھا دینا - :)
  8. فرخ منظور

    غزل - آ ہی جائے سحر خموشی سے - ڈاکٹر سہیل ملک

    تعریف کرتے ہیں پر خموشی سے - :) اچھی غزل ہے - شکریہ وارث صاحب!
  9. فرخ منظور

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    نوید صادق صاحب بہت عمدہ اشعار ہیں - کبھی حلقہء اربابِ ذوق، لاہور میں بھی تشریف لائیے تو آپ سے ملاقات بھی ہو جائے اور مزید شعرا سے آپ کا تعارف بھی - :)
  10. فرخ منظور

    محبت فیصلہ ہے اک نظر کا۔ یُوسف ظفر

    بہت اچھی غزل ہے - بہت شکریہ فرحت کیانی!
  11. فرخ منظور

    ہم سے بھی ایک شکوہء پیہم کرے گی رات - قمر جمیل

    بہت شکریہ احمد صاحب - اچھی غزل ہے-
  12. فرخ منظور

    میں اِس چراغ کی لَو بھی بجھائے دیتا ہوں - قمر جمیل

    اچھی غزل ہے - بہت شکریہ احمد صاحب!
  13. فرخ منظور

    تعارف سرمد شاہین

    خوش آمدید سرمد شاہین صاحب!
  14. فرخ منظور

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    واہ بہت خوشی ہوئی کہ یہ منزل بھی عبور کر گئے قبلہ! :) بہت بہت مبارک ہو!
  15. فرخ منظور

    احمد فراز اب روبہ صحت ہیں۔۔ احباب کو مبارک

    بہت خوشی کی خبر ہے- بہت شکریہ محمود صاحب!
  16. فرخ منظور

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    اچھی غزل ہے ملائکہ! اگر ناصر زیدی کا مزید کلام بھی ہو تو ضرور پوسٹ کیجیے گا-بہت شکریہ!
  17. فرخ منظور

    آشا بھوسلے امراؤ جان - یہ کیا جگہ ہے دوستو

    گلوکار: آشا بھوسلے فلم: امراؤ جان ادا موسیقی: خیّام شاعر: شہر یار (شاید)
  18. فرخ منظور

    یہی کروگے کہ اب ہم سے تم ملو گے نہیں - خالد شریف

    جی انہی کا ہے ماورا پبلشرز -
Top