رات کھانے پر بابا نے قیمہ بنایا ۔ بابا کا قیمہ سب کی پسندیدہ ڈش تھی۔ ڈائننگ ٹیبل پر سب لوگ موجود تھے۔ فلسفی ہمارے بائیں جانب تھا اور آصف دائیں جانب۔ ماحول خاصا خوشگوار ہورہا تھا تبھی ماموں نے اعلان کیا:
’’کل رات کھانا باہرکھائیں گے۔ فائیو اسٹار ہوٹل کے ساتویں فلور پر پورشن بُک ہے۔ کچھ اور مہمان...