اسکول کی چھٹیوں میں سب نانی کے گھر آگئے۔ ممانی بھی آگئیں۔ آصف اور بے بی ساتھ تھے۔ آصف رُک گیا، بے بی چلی گئی۔
’’آج ایک نیا کھیل کھیلتے ہیں۔‘‘فلسفی نے چٹکی بجائی۔
’’کیا؟‘‘
’’سب پیسے جمع کرکے اسنیکس لائیں گے۔ ٹاس کرکے آدھے لوگ مہمان بنیں گے باقی میزبان۔ پہلے مہمان کھائیں گے پھر میزبان کی...