ایک خاتون کا قصہ جو ہر بات کا جواب قرآن کی آیت سے دیتی تھیں
حضرت عبداللہ بن مبارک (امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے شاگرد) فرماتے ہیں کہ میں حج بیت اللہ اور نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت کی غرض سے نکلا۔ میں راستے پر جارہا تھا کہ میں نے ایک سایہ دیکھا، غور کیا تو وہ ایک بوڑھی عورت تھی جس نے اون کے...