1998 کے ورلڈکپ میں فٹبال کھیلنے کا شوق ہوا۔ قریبی گراؤنڈ میں ایک بھائی جان سکھاتے تھے، وہاں چلا گیا۔ میری قسمت کہ اس دن ہیڈر مارنا سکھا رہے تھے۔ میری جانب بال کک کرتے ہوئے زیادہ اٹھا دی۔ بڑی مشکل سے بال کے نیچے ایڈجسٹ ہوا، اور بال سیدھی آ کر ناک کی ہڈی پر لگی۔ وہ دن اور آج کا دن، دوبارہ فٹبال...