آج فیس بک کی یادداشت نے یہ تصاویر سامنے رکھیں، تو سوچا یہاں پوسٹ کر دی جائیں۔
ہمارے باغیچے کے انار۔
2008ء میں جب ہم اس گھر میں شفٹ ہوئے تھے، تب یہ پودا لگایا تھا۔
زبردست جناب۔
یہ اچھا کیا کہ پچھلے سال والوں کو لفٹ نہیں کروائی۔ بندہ ویسے ہی چوڑا ہو جاتا ہے۔
یہ ٹاپ ٹین واقعی محفل کے ماتھے کا جھومر ہیں۔
سب کو مبارکباد۔
اڑتی اڑتی سنی ہے کہ بشریٰ بی بی کے داماد، جو کہ ن لیگ کی ٹکٹ سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ کے لیے لڑ رہے ہیں، ان کے مقابلہ میں پی ٹی آئی نے کوئی امیدوار نہیں کھڑا کیا۔
لیکن میں اس کی تصدیق نہیں کر پایا۔