اردو میں بہت عام ہے ایسے اقوالِ زریں اور اشعار کا شئر ہونا۔ جنریٹر تو نہیں ہے، البتہ کچھ بھی کہہ کر کسی کا بھی نام لکھ دیں۔ پوچھنے والے کم اور شئر کرنے والے زیادہ ہوں گے۔
میں موبائل پر نیاٹیل کی فری ایپ سے دیکھ رہا ہوں، اور اس میں موجود چینلز پر صرف پی ٹی وی سپورٹس ہی فیفا دکھا رہا ہے۔
باقی چینلز کے لیے پیسے لگانے پڑتے ہیں۔