نہیں یہ اس کی اپنی گاڑی ہے۔ فیس بک پر یہ اسی کیپشن کے ساتھ پاکپتن کے ایک رہائشی نے شئر کی ہے۔ کہ وہ جب بھی پاکپتن شریف آتا ہے، تو ایسے ہی مزار تک جاتا ہے۔ گاڑی پیچھے پیچھے آتی ہے۔
ابھی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں بشریٰ مانیکا صاحبہ کے سابقہ شوہر خاور مانیکا پانچ کلومیٹر دور سے بابا فریدؒ کے مزار کی جانب ہر دو قدم پر سجدہ کرتے ہوئے جا رہے ہیں، اور پیچھے پیچھے ان کی گاڑی چل رہی ہے۔
اگر یہ صورتحال ہے تو پھر عمران خان کے لیے تو ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔