نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    جنرل سٹور میں اگر ملک پیک پر ڈسکاؤنٹ ہو گا تو آپ کو وہ ڈسکاؤنٹ اولپرز پر تو نہیں ملے گا۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    ویسے عنوان کے مطابق "رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!" :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    ویسے کم پوسٹ کرنے والوں کا مشاہدہ زیادہ ہوتا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    کوئی بھی رُت ہو چمن چھوڑ کر نہیں جاتے چلے بھی جائیں پرندے ، شجر نہیں جاتے ہوا اُتار بھی ڈالے اگر قبائے بدن بلند رکھتے ہیں بازو بکھر نہیں جاتے گئی رتوں کے سبھی رنگ پہنے رہتے ہیں شجر پہ رہتے ہیں موسم گذر نہیں جاتے خمیر بنتے ہیں مٹی کا ٹوٹ کر بھی شجر جنم دوبارہ سے لیتے ہیں ، مر نہیں جاتے جو برگ...
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: نوائے پر سوز ٭ نظرؔ لکھنوی

    حضوری میں تری اے ربِ برتر ترا بندہ ہے یہ حاضر نگوں سر زبان و دل ہیں محوِ آہ و زاری دعا سن لے غرض ہے یہ ہماری نہیں تجھ سے نہاں کچھ رازِ عالم مری دنیا ہے اب مثلِ جہنم بہر سو معصیت کی ہیں گھٹائیں ہیں کفر آلودہ دنیا کی فضائیں سکونِ دل ہوا جاتا ہے رخصت دلِ انساں ہے نامانوسِ راحت بہر سو قتل و...
  6. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    انٹرویو کہاں رہ گیا؟
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے 2 ہی نظر آ رہے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی کچھ، جس کا ذکر اوپر ہے۔ سجدے اور چومنا وغیرہ۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاید اس کی وجہ یہ رہی کہ اس موضوع پر زیادہ پڑھنے کو نہیں ملا۔ اور جو اپنی آنکھوں سے بری امام پر دیکھا، اس کے خلاف کبھی کوئی بات سنی بریلوی مکتبِ فکر سے سننے کو نہ ملی۔ جو کہ ظاہر ہے کہ سراسر میری کم علمی ہی ہے۔ جس کا مجھے اعتراف ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ہم نشیں پوچھ نہ کس بات پہ رونا آیا ٭ نظرؔ لکھنوی

    ہم نشیں پوچھ نہ کس بات پہ رونا آیا اپنی ہی گردشِ حالات پہ رونا آیا دل کے سنگین خیالات پہ رونا آیا اسی بد خُو، اسی بد ذات پہ رونا آیا دورِ ماضی تو مسلماں کا بہت ہے خوش کن عہدِ حاضر کی روایات پہ رونا آیا تیرہ بختی سے مری گونہ تعلق ہے اسے اس لیے مجھ کو سیہ رات پہ رونا آیا غیرِ اللہ سے سائل جو...
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں انسان دوست سچے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟

    تحریر کا عنوان اس انداز کا ہو تو عموماً لوگ تحریر پڑھے بغیر عنوان پر تبصرہ کرتے ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    گونگا شیطان
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    شاپر لے کر جایا کریں۔ وہ جیب میں آ جاتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بابا فریدؒ کے دربار پر عمران کا سجدہ یا بوسہ؟ آپکا امتحان!

    ابھی ایک اور ویڈیو میں دیکھا کہ دعا کرتے ہوئے دعا بھی زوجہ محترمہ کان میں ڈال رہی ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ دو مختلف افراد سے مخاطب ہیں یا۔۔۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    عدنان بھائی تو نہیں۔ اضافی و انھیں کے پاس ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کا
  18. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس طرح ہر 12 گھنٹے بعد مزار یاترا کی ایک اور ویڈیو آ جاتی ہے، دال میں کچھ کالا نظر آتا ہے۔ :P
  19. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے جو میسج ملتے رہے، ان میں شادی لکھا تھا۔ :)
Top