میری رائے کے مطابق ایک وجہ تو یہ ہے کہ جو لوگ ان پراجیکٹس کا حصہ رہے، وہ وقتاً فوقتاً غیر فعال یا مصروف ہوتے گئے۔
اور نئے آنے والوں میں سے بہت کم لوگ خود سے ان پراجیکٹس سے واقف ہوئے اور شاید ان سے بھی کم نے دلچسپی لی۔ یعنی کوئی خاص توجہ نئے انے والوں کو اس جانب مبذول نہ کروائی گئی۔ البتہ ایک دو...